The ousted 27-year-old Pakistani cricket player, Umar Akmal, has lashed out at Mickey Arthur on Twitter for deliberately failing him in a fitness test held in England.
“I would seek apology from nation and Pakistan Cricket Board (PCB) if Inzamam-ul-Haq and Mushtaq Ahmad swear upon Holy Quran that Mickey did not abuse me,” tweeted Umar.
Keeping verbal onslaught up, Akmal accused Arthur of plotting a ‘dummy fitness test’ in England and claimed that he was sent home on charges of poor fitness in a premeditated move. “This confirmed my qualms that a conspiracy was being hatched,” asserted discontented Akmal.
Earlier while addressing a press conference, Umar Akmal claimed that head coach Mickey Arthur unfairly penalized him and asked him to leave the National Cricket Academy (NCA) in a clash, describing him unworthy.
He claimed that he wanted the PCB to take notice of the selection and coaching staff for unfairly dropping him from playing in Champions Trophy 2017. He claimed that he was fit for the game.
قرآن پاک پر ہا تھ رکھ کر مشتاق اور انضمام کہہ دیں کہ مکی آرتھر نے گالیاں نہیں دیں تو میں پی سی بی اور ساری قوم سے سر عام معافی مانگ لوں گا
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
تین چار سالوں سے مجھے ایک منصوبے کے تحت کرکٹ سے باہر کیا جا رہا ہے۔میری آخری سلیکشن سے یہ چیز صاف صاف ظاہر ہوتی ہے1/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
یہاں ایک بات صاف صاف ظاہر ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی نیت صاف تھی اس لئے انہوں نے مجھے سلیکٹ کیا3/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میرا فٹنس ٹیسٹ ہوا تھا جس میں مجھے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے سلیکٹ کیاگیا 2/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
مگر افسوس جب میں انگلینڈ پہنچا تو مکی آرتھر نے ایک منصوبے کے تحت ساری ٹیم کا ڈمی ٹیسٹ لیا اور مجھے ان فٹ کہہ کر واپس بھیج دیا 4/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
یہاں میرا شک ایک بار پھر یقین میں بدل گیا کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے۔5/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
ساری ٹیم ویسٹ انڈیز سے کھیل کر آرہی تھی کیا تب مکی آرتھر کو علم نہیں تھا کہ کون فٹ ہے اور کون نہیں? 6/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
یہ فٹنس ٹیسٹ اس لئے کیا گیا کیونکہ مجھے ان فٹ کرنا تھا اور واپس بھیجنا تھا۔7/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
یہاں ایک بات جو بہت ضروری ہے اور میری بات کو سچ ثابت کرتی ہے کہ جب میرا فٹنس ٹیسٹ شروع ہوا8/10
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
تو یحیٰ حسینی جو کہ اعلیٰ پایہ کے صحافی اور اینکر ہیں انہوں نے کہا کہ عمر یہ لوگ آپ کو واپس بھیجنا چاہتے ہیں 9/10 @SYahyaHussaini
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017
کیونکہ اگر تم ٹیم میں رہے تو اظہر علی یا حفیظ دونوں میں سے ایک باہر بیٹھے گا۔ اس لئے یہ لوگ نہیں چاہتے کہ تم ٹیم میں رہو10 @SYahyaHussaini
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) August 17, 2017