1 COMMENT

  1. السلام علیکم پاکستانیو! میرا نام جان کر شاید ہی آپکے دل کو تسلی مل جائے مگر اس بات سے بخوبی اندازہ لگا لیجئے نام جاننا ضروری نھیں بلکہ اس ترقی یافتہ دور میں اپنے آپ کو جان پانا بےحد ضروری ھے، معاف کیجئے میں نے آپکا وقت برباد کیا جو شاید اتنا ہی قیمتی ہے جیسے فارس کے لیے اسکا خزانہ، مصر کےلیے فرعون کی لاش اور طالب علم کے لیے کتابوں سے بھرا بیگ، فرہاد کےلیے شیری، مجنوں کے لیے اور جیسے بیوقوف کےلیے عمروعیار کا دماغ.
    ہم زیادہ تر خود کو یا پھر اپنے آنے والے کل کو خوش دیکھنا چاھتےھیں مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم ناجائز کاروبار کرکے شیطان اور اس کے حامیوں کو خوش دیکھنا چاھتے ھیں۰
    کائنات کا ذرہ ذرہ خدا کی تسبیح حمد و ثناء کرتا ھے، سب کچھ اس کے ہاتھ میں ھے، خداوند کریم جب امتحان لیتا ھے تو وہ اپنے پیاروں سے لیتا ھے۰ اس بات میں کوئی شک وشبہ نھیں کہ وہ پیاری قوم اور کوئی نھیں بلکہ ھم ھیں، دنیائے نامراد میں مسلمانوں پر جو ظلم ڈھائے جارہے ھیں انکا آپ کو بخوبی اندازہ ھوگا کشمیر اور فلسطین پر ھونے والے ظلم کی داستان۰
    ان ہندوؤں اور فرنگیوں نے ملکر ھم سب مسلمانوں کے ماتھے پر ظلم کا ایک ایسا سوالیہ نشان کھدوا دیا ھے جسے شاید ہی اب کوئی مٹا سکے، میں نھیں جانتا اس بات کو پڑھنے کے بعد آپ لوگ کیا کروگے اور کیسے کروگے لیکن میں ان انگریزوں اور ہندوؤں کے اس فرسودہ نظام کے خلاف ایک قدم اٹھانے جا رہا ھوں.
    ‏.۰
    آج سے میں کوئی انگریزوں‎ ‎‏،ہندوؤں یا پھر کسی بھی غیرمسلم کمپنی کی بنائی گئی ہر وہ اشیاء مثلا: پرفیوم،باڈی سپرے،چیونگم،بسکٹ، صابن،شیمپو یا پھر ضروریات زندگی کی ہر وہ اشیاء جو روز مرہ زندگی‎ ‎میں استعمال ھوتی ھیں ‏Made in Pakistan‏ ہی خریدوں۰
    ‏.۰
    YES I’M‎ TAKING OVER THIS STEP… ‎
    جب غیرمسلم ہمارے حقوق کی پاسداری نھیں کر رہے تو میں انکو ٹیکس یا پھر ڈونیشن کیونکر دوں۰
    سوچئیے۰۰۰
    اس سے پہلے کہ کوئی اور سوچ جائے؟

Comments are closed.