3 COMMENTS

  1. loooooooolz….. Shahbaz govt is nill… shahbaz daku raaj… fraud hai yeah sab… punjab me 2 number spry ker ke asli spry market mae sale ker diya… everyone knows about it… shahbaz raj ku just jatti umrah ke roads ku sheeshy ki terha chmkany ki fikar hai buss

  2. وزیراعلیٰ پنجاب ڈینگی کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کے طور پر مگر مچھ کے آنسو بہانے کی بجائے ٹیکیسوں اور آشیانہ کی تشہیری مہم پر اٹھنے والے بھاری اخراجات، متاثرین ڈینگی پر خرچ کریں اور بلا تفریق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سپرے کرایا جائے۔ اگر ضلعی حکومتوں کے نظام کو معطل نہ کیا جاتا تو آج ہر ناظم اور کونسلر اپنے اپنے حلقہ میں بہتر طریقے سے خدمات دے رہے ہوتے، لاہور میں ہزاروں منتخب نمائندوں کی جگہ ایک کم اہلیت والا ڈی سی او مسلط کیا گیا ہے، جس کی ساری توجہ اپنی نوکری بچانے تک محدود ہے۔ مہنگائی، سیلاب اور وباﺅں کی وجہ سے ہونےوالی تباہی کی ذمہ دار ون مین شو حکومت ہے۔

Comments are closed.